حرف تمنا

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - (قواعد) وہ لفظ جس میں تمنا کا اظہار پایا جائے مثلاً کاش کے۔ "کاش، اے کاش فارسی کے دو کلمات "کاش" اور "کاشکے" اردو میں بھی بطور حرف تمنا مستعمل ہیں۔"      ( ١٩٧٣ء، جامع القواعد، (حصہ نحو)، ١٥٥ )

اشتقاق

عربی زبان سے ماخوذ اسم 'حرف' کے آخر پر "کسرۂ اضافت" لگا کر عربی ہی سے ماخوذ اسم 'تمنا' لگانے سے مرکب اضافی "حرف تمنا" بنا۔ اس ترکیب میں 'حرف' موصوف ہے اور 'تمنا' صفت ہے اردو میں بطور اسم مستعمل ہے ١٩٧٣ء میں "جامع القواعد" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - (قواعد) وہ لفظ جس میں تمنا کا اظہار پایا جائے مثلاً کاش کے۔ "کاش، اے کاش فارسی کے دو کلمات "کاش" اور "کاشکے" اردو میں بھی بطور حرف تمنا مستعمل ہیں۔"      ( ١٩٧٣ء، جامع القواعد، (حصہ نحو)، ١٥٥ )

جنس: مذکر